مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور نوجوان شہید
مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع بارہمولہ میں ایک اورنوجوان کو بنیر کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کردیا گیا۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دیں۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک فوجی آپریشن جاری تھا۔ گزشتہ روز بھی ظالم بھارتی فورسزنے ایک نوجوان کو بارہمولہ میں شہیدکردیا تھا۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
